آج کی ریلی پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کرے گی،میاں محمدایوب

آج کی ریلی پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کرے گی،میاں محمدایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق مشیر وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آج لاہور سے فیصل آباد تک ایک تاریخ ساز ریلی نکالی جائے گی اور آج کی یہ ریلی پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کردے گی اور آج لاہور سے لیکر فیصل آباد تک ہر کونے میں جیالو ں کا سمندر نظر آئے گا آج پنجاب کے عوام اپنے محبوب قائد چئیرمین کا والہانہ استقبال کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4