16 افسران کی برطرفیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت، پراجیکٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ کو فیصلہ کرنے کا حکم

16 افسران کی برطرفیوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت، پراجیکٹ ڈائریکٹر لینڈ ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس جواد حسن نے گریڈ16کے ریونیو افسران کی برطرفی کے خلاف دائر درخواستوں پر پراجیکٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ کو درخواست گزاروں کا موقف سن کر ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔

مزید : صفحہ آخر