جعلی ٹوکن جاری کرنے میں ملوث جی پی او کلرک کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج
لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے گاڑیوں کے جعلی ٹوکن جاری کرنے میں ملوث جی پی او کلرک کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔، ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ، نیب کا ملزم کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔
بنیاد پر خارج