سول ججوں کے امتحانی طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

سول ججوں کے امتحانی طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سول ججز کے امتحانی طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سول ججز کے امتحانی طریقہ کار کو پہلے ہی بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں، امتحانی طریقہ کار کیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہے ۔
امتحانی طریقہ کار

مزید :

صفحہ آخر -