برطانیہ نے ایران کی کمپنیوں،شخصیات اور بینکوں پرعائد اقتصادی پابندیاں ختم کردیں

برطانیہ نے ایران کی کمپنیوں،شخصیات اور بینکوں پرعائد اقتصادی پابندیاں ختم ...

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ نے ایران کی کمپنیوں ،شخصیات اور بینکوں پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے ایران کی 156 تجارتی اورغیرسرکاری تنظیموں، 58سرکاری،غیرسرکاری شخصیات پراقتصادی پابندی عائد کی تھیں جنہیں اب برطانیہ کی جانب سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیاہے۔

مزید : صفحہ آخر