سندھ اسمبلی: چار ارکان پرمشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان

سندھ اسمبلی: چار ارکان پرمشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے رواں اجلاس کے لئے بدھ کوقائم مقام اسپیکر شہلا رضا نے چار ارکان پر مشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا جس میں سید مراد علی شاہ، ڈاکٹر مہیش ملانی، سید سردار احمد اور مہتاب اکبر راشدی شامل ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ اول