وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے کور کمانڈر پشاور لفٹیننٹ جنرل نذیر احمد کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے کور کمانڈر پشاور لفٹیننٹ جنرل نذیر احمد کی ملاقات

پشاور( سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے آج وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص صوبے میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان میں نمایاں بہتری آنے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول