ٹانک ،گورنمنٹ ڈگری کالج وانا میں خوفناک آتشزدگی ،28 کمرے خاکستر

ٹانک ،گورنمنٹ ڈگری کالج وانا میں خوفناک آتشزدگی ،28 کمرے خاکستر

ٹانک(نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ڈگری کالج وانا میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 28 سے زائد کمرے جل کر خاکستر ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب جنوبی وزیرستان کے وانا سب ڈویژن میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج وانا میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے کالج کو اپنے لپیٹ میں لے لیا آ گ پر قابو پانے کے لئے پاک آرمی اور فرئنٹیر کور کے فائر بریگیڈگاڑیاں اور جوان موقع پر پہنچ کر امدادی کاروایاں شروع کردی بالا خر صبح 6 بجے تک آگ پر قابو پا کر بجھانے میں کامیا ب ہو گئے سرکاری ذرائع کے مطابق 28 سے زائد کمرے مکمل طور پر جل کر تباء ہو گئے

مزید : کراچی صفحہ اول