غیر قانونی انعامی کمیٹیوں کیخلاف جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

غیر قانونی انعامی کمیٹیوں کیخلاف جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد ...

بہاولپور( بیورورپورٹ)پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے غیر قانونی لکی کمیٹیوں کے خلاف قرارداد پنجاب سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ’’یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کرتا ہے کہ صوبہ بھر میں غیر قانونی لکی کمیٹیوں کے ذریعے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور اس کاروبار کو بند کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر