جنید حفیظ کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی

جنید حفیظ کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی

ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جنید حفیظ کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کرنے کا حکم دیاہے۔یادرہے کہ تھانہ الپہ میں درج مذہبی دل آزاری پر مبنی مواد سوشل میڈیاپر اپ لوڈ کرنے پر زکریایونیورسٹی کے سابق (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

وزیٹنگ لیکچرارجنید حفیظ کے خلاف جیل میں مقدمہ کی سماعت کی جارہی ہے۔

جنید حفیظ

مزید : ملتان صفحہ آخر