ٹرینیں تاخیر کا شکار

ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملتان (سٹی رپورٹر)مختلف شہروں سے ملتان آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بتایاجاتا ہے کراچی سے آنے والی تیز گام 2گھنٹے ، خیبر میل 3گھنٹے ، پاکستان 3گھنٹے ، ذکریا 1گھنٹہ ، نائٹ کوچ 5گھنٹے ،(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

لاہور سے آنے والی شالیمار 3گھنٹے ، کراچی 4گھنٹے ، نائٹ کوچ 4گھنٹے ، موسی پاک 50منٹ ، جبکہ مہر ایکسپریس 35منٹ تاخیر سے ملتان پہنچی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر