حاجی حبیب گل انتقال کر گئے

حاجی حبیب گل انتقال کر گئے

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )وزیر اعلی شکایت سیل کے سیکرٹری شاہ حسین کا چچا اور حاجی محب گل کا بھائی حاجی حبیب گل انتقال کر گئے مرحوم کا رسم قل بروز جمعہ کاٹلنگ بازار زرغون اباد میں ادا کی جائیگی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر