رحمانی گل سائیکلوں والا طویل علالت کے بعد بقضائے الہی انتقال کر گئے

رحمانی گل سائیکلوں والا طویل علالت کے بعد بقضائے الہی انتقال کر گئے

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ ) رحمانی گل سائیکلوں والا طویل علالت کے بعد بقضائے الہی انتقال کر گئے مرحوم کوآبائی قبرستان میاں سلطان با با بٹ خیلہ میں سپرد خاک کر دیا گیاوہ ڈی سی آفس کے اسٹنٹ محمد گل فقیر گل عمر گل اور ملائشیا میں مقیم حضرت گل المعروف گلونوں کے والد جبکہ سیدگل کے بھائی اور حضرت بلال کے داد تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر