مال گاڑی راستے میں چھوڑ کر گھر جانیوالے گارڈ کیخلاف انکوائری کا حکم

مال گاڑی راستے میں چھوڑ کر گھر جانیوالے گارڈ کیخلاف انکوائری کا حکم

ملتان (سٹی رپورٹر)مال گاڑی کا گارڈ حفیظ الرحمن سمہ سٹہ سے روڑی جانے والی مال گاڑی راستے میں چھوڑ کر گھر پہنچ گیا ڈی سی او ریلوے ملتان نے فوری انکوائری کا حکم دے دیا تفصیل کے مطابق محکمہ ریلوے کا گارڈ حفیتظ الرحمن سمہ سٹہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

سے روڑی مال گاڑی لیکر روانہ ہو اہی تھا کہ مال گاڑی سے اتر کر گھر پہنچ گیا مال گاڑی کے ڈرائیور سے شکا یت کرنے پر ڈی سی او ریلوے نے اے ٹی او جاوید کھوکھر کو انکوائری کرکے رپورٹ دینے کی ہدایت کردی ہے

گارڈ انکوائری

مزید : ملتان صفحہ آخر