صوبائی محکموں کے افسران کوبجلی بل ادا کرنے سے پہلے یونٹ چیک کرنیکی ہدایت

صوبائی محکموں کے افسران کوبجلی بل ادا کرنے سے پہلے یونٹ چیک کرنیکی ہدایت

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سرکاری محکموں کے افسران کوبجلی بل کی ادائیگی سے قبل یونٹ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ‘ سرکاری محکموں میں واپڈاکی جانب سے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

بلوں میں اضافی یونٹس ڈالنے کی شکایات پرحکومت پنجاب نے تمام محکموں کے سربراہوں کوہدایت کی ہے کہ وہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی سے قبل یونٹ چیک کریں اورجویونٹ میٹرپرہوں اس کے مطابق بل درست کرواکرجمع کروائے جائیں ۔احکامات پرعملدرآمدکے لیے ضلعی حکومت نے تمام محکموں کے سربراہان کوآگاہ کردیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر