عدالتی ریمارکس کی غلط تشریح ‘ عمران کی بات کوئی نہیں سنتا‘ سعود مجید

عدالتی ریمارکس کی غلط تشریح ‘ عمران کی بات کوئی نہیں سنتا‘ سعود مجید

بہاولپور(بیورورپورٹ) سینیٹرچوہدری سعودمجید نے کہاہے کہ عمران خان انہوں نے اپنی گفتگو کے ذریعے اداروں کودباؤ کاشکار بنانے کاوطیرہ اپنالیاہے وہ ہرروز عدالتی ریمارکس کی غلط تشریح کرکے عدالت پراثرانداز ہونے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں دوسروں کواحترام آدمیت کادرس دینے والاخودانسانیت سے عاری ہوچکاہے اسے دوسروں کے دامن نود اعذار نظرآئے ہیں لیکن اپنے اور اپنے حواریوں اوراے ٹی ایم مشینوں کی آنکھوں کے شہیتر دکھائی نہیں دیتے انہوں نے کہاکہ عمران خان (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کی آواز پرکوئی کان نہیں دھرتاجس کاواضح ثبوت حالیہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضح کامیابی ہے ۔

سعود مجید

مزید : ملتان صفحہ آخر