سول جج کے امتحانی طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

سول جج کے امتحانی طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے سول ججز کے امتحانی طریقہ کار کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سول ججز کے امتحانی طریقہ کار کو پہلے ہی بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں، (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

امتحانی طریقہ کار کیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر