پنجاب حکومت کا دفاتر میں سرکاری زبان آرڈریننس کے نفاذ کیلئے فوری اقدامات کا حکم،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کا دفاتر میں سرکاری زبان آرڈریننس کے نفاذ کیلئے فوری اقدامات کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبرنگار)حکومت پنجاب نے تمام دفاتر میں سرکاری زبان اردو کے نفاذ کیلئے فوری اقدامات کرنے کا حکم دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت سرکاری دفاتر میں(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
عہدوں کی تختیاں،فائلیں اودو میں لکھوانے کا حکم دیا گیا ہے مجلس زبان دفتری پنجاب محکمہ امور ملازمت منظام عمومی سول سیکرٹریٹ لاہور کے سیکرٹری احمد رضا سرور کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے نفاذ اردو کے سلسلے میں فوری اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری دفاتر میں افسروں کے ناموں کی تختیاں اردو میں تحریر کروائی جائیں تمام محکمے مفاد عامہ سے متعلق روزمرہ استعمال کے فارموں اور گوشواروں کا انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو ترجمہ کروائیں اپنی ویب سائٹ پر انگریزی کے ساتھ اردو کا صفحہ بھی تیار کروائیں۔
اردو نفاذ