ٹریک پر آمنے سامنے گزرنے والی دونوں بسوں کا درمیانی فاصلہ اڑھائی فٹ‘ صابر سدوزئی کی بریفنگ نے ’’پاکستان‘‘ کی خبر کی تصدیق کر دی

ٹریک پر آمنے سامنے گزرنے والی دونوں بسوں کا درمیانی فاصلہ اڑھائی فٹ‘ صابر ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ٹیکنیکل ایڈوائزر میٹرو بس پراجیکٹ ملتان صابر (بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

خان سدوزئی نے گذشتہ روز میڈیا بریفنگ کے دوران تسلیم کیا کہ ٹریک پر آمنے سامنےء گزرنے والی دونوں بسوں کا درمیانی فاصلہ اڑھائی فٹ ہے صابر خان سدوزئی کا یہ بیان روزنامہ پاکستان کی خبر کی تصدیق کرتا ہے دونں بسوں کا درمیانی فاصلہ ایک سائیڈ پر ڈیک ختم کرنے سے پیدا ہوا ایک ڈیک کی چوڑائی اڑھائی فٹ سے زائد ہے اور یہی دونوں بسوں کا درمیانی فاصلہ ہے۔

درمیانی فاصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر