اے سی صدر ملک عطاء الحق ‘ اے سی سٹی خالد گیلانی کی خدمات ایس اینڈ جی اے ڈی کے سپرد

اے سی صدر ملک عطاء الحق ‘ اے سی سٹی خالد گیلانی کی خدمات ایس اینڈ جی اے ڈی کے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) کمشنر ملتان ڈویثرن کی سفارشات پر اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر ملک عطاء الحق کی خدمات ایس اینڈ جی کے سپرد کر دی گئیں جبکہ سیکرٹری آر ٹی اے محمد کاشف ڈوگر کو(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی خالد گیلانی کی خدمات بھی ایس اینڈ جی اے ڈی کے حوالے کر دی گئی ہیں اس پوسٹ پر تاحال کسی نئے آفیسر کی تقرری عمل میں نہیں لائی گئی۔

خدمات

مزید : ملتان صفحہ آخر