حرم گیٹ چوک پر برآمد ہونیوالا کنواں 500 سال قدیم

حرم گیٹ چوک پر برآمد ہونیوالا کنواں 500 سال قدیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) حرم گیٹ چوک کے قریب کی جانے والے گھدائی کے دوران ملنے والے تاریخی کنویں کو دیکھنے کے لئے دن بھر ی شہر آتے رہے جس کی وجہ سے تاریخی کنویں کے ارد گرد دن بھر رش لگا رہابتایا جاتا ہے کہ چوک حرم گیٹ کے قریب والڈ سٹی پروجیکٹ کے تحت کی جانے والی کھدائی کے دوران حرم گیٹ کے دائیں جانب کنویں کے آثار بر آمد ہوئے تھے جس کی اطلاع فوری طور پر ضلعی انتظامیہ(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کو دی گئی جنہوں نے کنویں کے معائنہ کے بعد آثار قدیمہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو اطلاع دی جن کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حرم گیٹ چوک سے بر آمد ہونے والاکنویں تاریخی جو کم از کم 500سال پرانا ہو سکتا ہے ۔