ملتان ڈویژن کے ڈپلائمنٹ پلان ذمہ داریاں اور اثاثہ جات کی تقسیم چیک کرنے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی

ملتان ڈویژن کے ڈپلائمنٹ پلان ذمہ داریاں اور اثاثہ جات کی تقسیم چیک کرنے ...

ملتان(خبرنگار)پنجاب حکومت کی طرف سے ملتان ڈویژن کے ڈپلائمنٹ پلان،لائیبلیٹیز اور اثاثہ جات کی تقسیم کو چیک کرنے کیلئے ٹیم ملتان پہنچ گئی دو رکنی ٹیم کی سربراہی ڈائریکٹر (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

رفیق احمد کررہے ہیں سپیشل ٹیم ضلع ملتان،لودھراں،وہاڑی اور خانیوال میں ڈپلائمنٹ پلان،واجبات کی ادائیگی اور اثاثہ جات کی تقسیم کو پالیسی اور گائیڈ لائن کے مطابق چیک کرے گی بتایا گیا ہے کہ نئے سیٹ اپ کے تحت وجود میں آنے والے بلدیاتی اداروں کو اس ضمن میں پرفارمے بھی جاری کردئیے گئے تھے جبکہ ٹی ایم ایز کے ہتک اکاؤنٹس میں رقم کی موجودگی کو چیک کرنے کیلئے تمام بنک سے اسٹیٹمنٹ لے لی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر