میاں چنوں: اربن یونین کونسلوں کا ریکارڈ میونسپل کمیٹی کے سپرد

میاں چنوں: اربن یونین کونسلوں کا ریکارڈ میونسپل کمیٹی کے سپرد

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی) لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013کے اجرا کے بعد میاں چنوں شہر کی تینوں یونین کونسلز کا کمل ریکارڈ میونسیپل کمیٹی میاں چنوں کے سپرد کر دیا گیا ہے۔لیکن(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

نادرہ حکام کی جانب سے کمپیوٹرائزڈ سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کے لئے نیٹ ورکنگ ابھی تک نہیں کی گئی ،جس کی وجہ سے میانچنوں کے عوام کو یونین کونسلز کے ریکارڈ کے مطابق مختلف سرٹیفیکیٹ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں ۔شہریوں نوید آرائیں ۔پرویز ،شاہد،چوہدری نبیل ،چوہدری ریاض اور زاہد بشیر نے اعلی حکام سے اس مسلہ کو جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ری کارڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر