میپکو میں سی بی اے یونین کے تعین کیلئے ریفرنڈم آج ہوگا 17200 ملازمین خفیہ ووٹنگ کرینگے

میپکو میں سی بی اے یونین کے تعین کیلئے ریفرنڈم آج ہوگا 17200 ملازمین خفیہ ووٹنگ ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میں اجتماعی سودا کاری ایجنٹ( سی بی اے) یونین کے تعین کیلئے ریفرنڈم آج 19 جنوری جمعرات کو ہوگا۔ میپکو کے 17 ہزار 200 ملازمین(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

خفیہ رائے دہی کے ذریعے سی بی اے یونین کا انتخاب کریں گے۔ ہائیڈروورکرز یونین 5 ستاروں والے سبز پرچم جبکہ میپکو ایمپلائز پیغام یونین مینار کے نشان پر ریفرنڈم میں حصہ لے گی۔ ملتان شہر میں ووٹنگ کیلئے 9 پولنگ سٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ریفرنڈم مہم ختم ہوگئی ہے اور اب ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ ہوگی۔

ریفرنڈم

مزید : ملتان صفحہ آخر