نوجوان پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا

نوجوان پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)ڈیرہ اڈا کے قریب جھگیوں میں رہائش پذیر نوجوان پر مبینہ طور پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے میں عظمت (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
واسطی روڈ پر واقع جھگی نشینوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ مخالفین نے 22 سالہ نعیم پر تیزاب پھینک دیا ہے جس پر تھانہ بوہڑ گیٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ پر تیزاب پھینکے جانے کے اثرات نہی پائے گئے تاہم متاثرہ تھوڑا جھلسا ہوا ہے جو گرم چائے یا گرم پانی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
تیزاب