ملاوٹ مافیاکے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے نیافوڈسیفٹی ونگ قائم‘ ضلعی حکومتوں کوآگاہ کردیاگیا

ملاوٹ مافیاکے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے نیافوڈسیفٹی ونگ قائم‘ ضلعی حکومتوں ...

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پرچیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے محکمہ خوراک میں نیاونگ بنانے کاحکم دے دیاہے ‘ محکمہ خوراک میں بنایاگیانیا(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

شعبہ خوراک سیفٹی ونگ کے نام سے کام کرے گا‘ فوڈسیفٹی ونگ رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں ملاوٹ مافیاکے خلاف آپریشن اورکریک ڈاؤن کرے گااس سلسلہ میں محکمہ خزانہ نے ونگ کے لیے ایک ایڈیشنل سیکرٹری‘ دوڈپٹی سیکرٹری ‘ چارسیکشن افسراورایک سینئرلاء افسرکی آسامی کی منظوری دے دی ہے محکمہ خوراک کے نئے ونگ کوجلدفعال کرنے کے لیے ضلعی حکومتوں کوآگاہ کردیاگیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر