گیس ری فلنگ کرتے سلنڈر پھٹ گیا‘ دکان مالک سمیت 5 زخمی
یزمان، ہیڈ راجکاں(نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) اڈا 13 یزار پر چک نمبر 8ڈی این بی کا رہا ئشی نا صر ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کر رہا تھا کہ اس دوران زور دار دھماکہ ہو ا جس سے دکان میں آ گ بڑھک اٹھی جس سے نا صر ، فہید علی اور وا ثق تا رق سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے جس سے کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا اطلا ع ملنے پر امدا دی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جن کی حا لت تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے ۔
دھماکہ