چلڈرن کمپلیکس کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت،تحقیقات شروع

چلڈرن کمپلیکس کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچے کی ہلاکت،تحقیقات شروع

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے گزشتہ روز دم توڑنے والا3ماہ کے بچے کی تحقیقات شروع کردی ہگئی مذکورہ ہسپتال کے ایم ایس نے3رکنی کمیٹی بناکر2(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا تفصیل کے مطابق 17جنوری2017 کو بورے والا کے رہائشی زاہد حسین کے3ماہ کے بیٹے شاہ نواز کے دم توڑنے پر ڈاکٹرز کی طرف سے مبینہ غفلت کا الزام تھا۔جس پر لواحقین نے بروقت بچے کو خون نہیں لگایا جسکی وجہ سے بچہ دم توڑ گیا جس پر مذکورہ ہسپتال کے ایم ایس سے دو دن کے اندر رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر