چلڈرن کمپلیکس میں درجہ چہارم کے ملازمین کی حاضری کیلئے آئی فیس مشین کی تنصیب

چلڈرن کمپلیکس میں درجہ چہارم کے ملازمین کی حاضری کیلئے آئی فیس مشین کی تنصیب

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس درجہ چہارم کے ملازمین کیلئے بائیو میٹرک مشین کی جگہ آئی فیس مشین کی انسٹالیشن کردی ہے۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ چلڈرن کمپلیکس کی انتظامیہ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

نے درجہ چہارم کے ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے5مختلف جگہوں پر بائیو میٹرک مشین لگائی جبکہ درجہ چہارم کے ملازمین کے فنگر پرنٹ سکیننگ میں مشین پرابلم کررہی تھی اس مسئلے کو حؒ کرنے کیلئے مذکورہ ہسپتال کی انتظامیہ نے30ہزار روپے آئی فیس میشن خرید کر انسٹال کردی ہے اب حاضری اس مشین کے ذریعے لگائی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر