چلڈرن کمپلیکس نئے توسیعی منصوبے میں ٹھیکیدار نے رقم بچانے کی خاطر چلر سسٹم پر کم طاقت کی موٹر نصب کرادی،پانی کی سپلائی بند

چلڈرن کمپلیکس نئے توسیعی منصوبے میں ٹھیکیدار نے رقم بچانے کی خاطر چلر سسٹم ...

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس کے نئے توسیعی منصوبے میں ٹھیکیدار نے رقم بچانے کی خاطر چلر سسٹم کو چلانے کیلئے لگائی گئی الیکٹرک موٹرز کم پاور پر لگادی موسم سرما میں پانی کی (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

سپلائی دینے کیلئے موٹر نے کام کرنا بند کردیا ہے جسکی وجہ سے ایچ ویک ائیر کنڈیشنگ سستم کو داؤ پر لگادیا ہے اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ون ایچ پی کم طاقت کی موٹریں لگادیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر