غیر رجسٹرڈ سٹنٹس بارے چھان بین‘ محکمہ نے ریکارڈ ہی غائب کر دیا

غیر رجسٹرڈ سٹنٹس بارے چھان بین‘ محکمہ نے ریکارڈ ہی غائب کر دیا

ملتان(وقائع نگار) صوبہ بھر کے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹس ودیگر سرکاری ہسپتالوں میں غیر رجسٹرڈ سٹنٹس کے استعمال کے معاملے میں چھان بین شروع ہونے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے دل کے ہسپتالوں سے غیر رجسٹرڈ سٹنٹس کے استعمال کا تمام ریکارڈ مبینہ طور پر غائب کر دیا ذرائع کیمطابق کروڑوں روپے کے جعلی سٹنٹس ان ہسپتالوں میں استعمال کیے جا رہے تھے اس حوالے سے ایف آئی (بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

اے کی ٹیمیں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹس میں چھاپے مار رہے ہیں تاہم چھان بین کے بعد بھی ٹھوس شواہد نہ مل سکے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر