ایمبولینسوں کا غیر ضروری استعمال روکنے کیلئے ریسکیو 1122 کے حوالے کرنیکا حکم
ملتان(وقائع نگار) ایمبولینسوں کا غیر ضروری استعمال کو روکنے کیلئے بنیادی مراکز صحت اور دیگر سرکاری ہسپتالوں کو دی جانے والی 6 ایمبولینسوں کو ریسکیو 1122 کے حوالے کرنے کا حکم (بقیہ نمبر65صفحہ12پر )
دے دیا گیا بنیادی مراکز صحت یا دیگر ہسپتالوں میں سے دوسرے ہسپتالوں میں مریضوں کو ریفر کرنے کیلئے 6 ایمبولینس فراہم کی گئیں تھیں جن کا ڈاکٹرز غیر ضروری استعمال کر رہے تھے جسکی وجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہونے لگے۔