عہدہ نیا مگر کام پرانے طریقے کا‘ حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو ہدایت جاری کر دی
ملتان (وقائع نگار )حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو سابقہ نظام کی طرح کام کرنے کی ہدایت دے دی عہدہ نیا ہوگا مگر کام پرانے طریقے سے ہی ہوگا سی ای او ہیلتھ (بقیہ نمبر68صفحہ12پر )
اتھارٹی ای ڈی او ہیلتھ کی طرح بھی کام کریں گے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میں ویسے ہی کام کریں گے تاہم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز ، ڈی ایچ او اور میڈٰکل سروسز اور ڈی ایچ او پری نیٹو دونوں کو رپورٹ کریں اس طرح ڈرگ انسپکٹرز بھی سی ای او کو رپورٹ کریں گے۔
ہدایت