ملتان میں ہیلتھ یونیورسٹی کے قیام کے بجائے نشتر میڈیکل کالج کو اپ گریڈ کرنیکا فیصلہ
ملتان(وقائع نگار) ملتان میں ہیلتھ یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ میٹنگ میں طے پایا کہ ملتان میں ایک ہیلتھ یونیورسٹی قائم کرنے کی بجائے نشتر میڈیکل کالج (بقیہ نمبر69صفحہ12پر )
کو اپ گریڈ کرکے یونیورسٹی موجودہ عمارت میں بنائے تاہم نشتر یونیورسٹی کا ایڈمن بلاک الگ تعمیر کیا جائے۔