پانامہ کیس کی سماعت،عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق اونگھتے رہے

پانامہ کیس کی سماعت،عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق اونگھتے ...
پانامہ کیس کی سماعت،عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق اونگھتے رہے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پانامہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونے پر چیئرمین تحریک انصاف کی نیند بھی پوری ہیں ہو پارہی ہے جس کی واضح مثال آج پانا مہ کیس کی سماعت میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل کے دوران سربراہ پی ٹی آئی عمران خان ،جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق سپریم کورٹ میں نیند کے مزے لیتے اور اونگھتے رہے۔پانامہ کیس میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل جاری ہیں۔

پاناما کیس : سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل جاری,تفصیلات کے لئے کلک کریں

مزید : قومی