ریحام خان کی والدہ انتقال کرگئیں

ریحام خان کی والدہ انتقال کرگئیں
ریحام خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  

مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کرگئیں ، مسز ڈاکٹر نیئر کی نمازجنازہ دوپہر ایک بجے مانسہرہ میں اداکی جائے گی ۔ 

تفصیلات کے مطابق ریحام کی والدہ سعیدہ نیئر قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ، وفات کی خبر کے ساتھ ان کے عزیز ورشتہ دار مانسہرہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پانی پر شہر بسانے کی تیاری مکمل کرلی گئی، کس جگہ بنایا جارہا ہے اور آپ کیسے وہاں گھر بناسکتے ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر

مزید : مانسہرہ