کول پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران 3 چینی ورکر لڑ پڑے لاتوں، گھونسوں کا استعمال، ایک زخمی

کول پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران 3 چینی ورکر لڑ پڑے لاتوں، گھونسوں کا ...
 کول پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران 3 چینی ورکر لڑ پڑے لاتوں، گھونسوں کا استعمال، ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک) قادر آباد کول پاور پراجیکٹ پر معمولی تلخ کلامی پر تین چینی ورکرز آپس میں لڑ پڑے اور لاتوں، گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا جس سے ایک چینی زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قادر آباد کول پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران معمولی تلخ کلامی پر تین چینی ورکرز آپس میں لڑ پڑے اور لاتوں، گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا جس کے نتیجہ میں وانگ پرو نامی ورکر زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لیگی سینیٹر اور عمران خان کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکر اگئیں ،کپتان محفوظ

مزید :

ساہیوال -