حکومت پاکستان کی بھی 2آف شور کمپنیوں کا انکشاف

حکومت پاکستان کی بھی 2آف شور کمپنیوں کا انکشاف
حکومت پاکستان کی بھی 2آف شور کمپنیوں کا انکشاف

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاناما لیکس کے ہنگامے میں حکومت پاکستان پاکستان کی بھی دو آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔

سپریم کورٹ میں پانامالیکس پر دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے انکشاف کیاکہ ریاست پاکستان کی بھی دو آف شور کمپنیاں ہیں ، ہوٹل روز ویل نیویارک اور کریٹ ہوٹل پیر س حکومت پاکستان کی ملکیت ہیں اور یہ دونوں ہی آف شورکمپنیوں کے ذریعے رجسٹرڈ ہیں اوراس کا مقصد ٹیکس بچانا ہے جس پر عدالت کا کہناتھاکہ آف شورکمپنیاں بنانا جرم نہیں لیکن ٹیکس چھپانا جرم ہے ۔

مزید : قومی