تیسرے ون ڈے میں جنید خان کی ایسی افسوسناک حرکت کہ پاکستانیوں کی خوشیوں پر پانی پھیردیا

تیسرے ون ڈے میں جنید خان کی ایسی افسوسناک حرکت کہ پاکستانیوں کی خوشیوں پر ...
تیسرے ون ڈے میں جنید خان کی ایسی افسوسناک حرکت کہ پاکستانیوں کی خوشیوں پر پانی پھیردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پرتھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلویبیٹسمین پیٹر ہینڈز کومب کو نوبال ہونے کی وجہ سے دوبارہ کھیلنے کا موقع مل گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ون ڈے میچ جنیدخان کی بال پر ہینڈز کومبسلپ میں کھڑے شرجیل خان کو کیچ دے بیٹھے اور پویلین کی طرف واپس لوٹ رہے تھے کہ ری پلے میں دیکھنے کے بعد جنید خان کا پاﺅں کریز سے باہر نکل رہا تھا ۔جس کی وجہ سے کینگروز بیٹسمین کو دوبارہ کھیلنے کا موقع مل گیا اوروہ پویلین جاتے ہوئے دوبارہ کھیلنے کیلئے واپس لوٹ آئے۔جب نوبال ہوئی تو پیٹر ہینڈز کومب  صرف 4 رن پرکھیل رہے تھے۔

پرتھ ون ڈے ،264رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری،دو کھلاڑی آوٹ ،لائیو اپ ڈیٹس دیکھئے

مزید :

کھیل -