کراچی سے ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر انچارج کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی سے ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر انچارج کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی سے ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر انچارج کو حراست میں لے لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر انچارج کامران ہاشمی کو گرفتار کر لیاگیا ۔

دنیا نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلبر گ بلاک 15سے ایم کیو ایم لندن کے سیکٹر انچارج کامران ہاشمی کو حراست میں لے لیا ۔

لیگی سینیٹر اور عمران خان کے قافلے کی گاڑیاں آپس میں ٹکر اگئیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکٹر انچارج کو انکے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے اور تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کراچی -