چین ہماری خودمختاری کا احترام کرے: بھارت

چین ہماری خودمختاری کا احترام کرے: بھارت
چین ہماری خودمختاری کا احترام کرے: بھارت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر پاک چین اقتصادی راہداری پر بے بنیاد اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ راہداری بھارتی حدود سے گزر رہی ہے، ریزیانا ڈائیلوگ سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ چین نے ابھی تک بھارت کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری کی حدود کے معاملے پر کوئی جواب نہیں دیا، انہوں نے چین کو مخاطب کرتا ہوئے کہا کہ چین اپنی خودمختاری کے معاملے پر انتہائی حساس ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ وہ دوسروں کی خودمختاری کا بھی احترام کرے۔

چینی صدر نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا