A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

آصف زرداری شارٹ کٹ سے سیاستدان بنے ،انہیں سندھ یا پاکستان کے عوام سے دلچسپی نہیں :قادر مگسی

آصف زرداری شارٹ کٹ سے سیاستدان بنے ،انہیں سندھ یا پاکستان کے عوام سے دلچسپی نہیں :قادر مگسی

Jan 19, 2017 | 18:26:PM

جیکب آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ترقی پسند پارٹی کے مرکزی رہنما قادر مگسی نے کہا ہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری شارٹ کٹ کے زریعے سیاستدان بنے ہیں،انہیں صوبہ سندھ یا پاکستان کے عوام سے کوئی بھی دلچسپی نہیں ہے۔

آرمی چیف سے تاجر برادری اور صنعت کاروں کی ملاقات،سندھ حکومت اپنی ذمہ داری ٹھیک نہیں نبھا رہی :تاجر برادری

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زرداری لیگ اور جاگیردار اب اکٹھا ہوکرملک میں لوٹ کھسوٹ کررہے ہیں،سندھ کو بچانے کے لیے مزدوروں اور کسانوں کو متحدہونا ہوگا۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہیدکے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کرنے والوں نے اپنے دورمیں گرفتارکیوں نہیں کیا؟ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے جو وعدے عوام سے کیے تھے وہ اقتدار میں آنے کے بعد بھول گئے ہیں۔

مزیدخبریں