بظاہر عام سا دِکھنے والا یہ تاریخ کا شرمناک ترین آلہ متعارف کروادیا گیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ٹیکنالوجی فرم نے ایک ایسا آلہ متعارف کروا دیا ہے جو بظاہر تو انتہائی سادہ نظر آتا ہے لیکن حقیقت میں یہ تاریخ کا شرمناک ترین آلہ ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس آلے کا نام OhRomaہے جو دراصل ایک ماسک کی شکل کا ہے اور یہ فحش فلموں کے رسیا افراد کے لیے بنایا گیا ہے۔ اب تک تو یہ لوگ سکرین پر دوسروں کو ہی فحش حرکات کرتے دیکھتے تھے لیکن اس آلے کے ذریعے جب یہ فحش ویڈیوز دیکھیں تو انہیں ایسا محسوس ہو گا کہ جیسے یہ خود اس شرمناک کام میں شامل ہیں۔
وہ 15 غلیظ ترین کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں
رپورٹ کے مطابق یہ آلہ گیس ماسک کی طرح دکھائی دیتا ہے لیکن اس میں سنسر لگے ہوئے ہیں جو استعمال کرنے والے کو حقیقت میں اس عمل کا حصہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔ اس میں کئی طرح کے پرفیوم بھی استعمال کیے گئے ہیں جن کی خوشبوئیں جنسی رغبت بڑھانے کی خوشبوﺅں سے مشابہہ ہیں۔ ان میں جنس مخالف کے اعضاءکی بو کے احساسات بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ ماسک CamSoda نامی ٹیکنالوجی فرم نے متعارف کروایا ہے۔