امریکی طیاروں کی لیبیامیں داعش کے ٹھکانوں پربمباری،درجنوں دہشت گردہلاک

امریکی طیاروں کی لیبیامیں داعش کے ٹھکانوں پربمباری،درجنوں دہشت گردہلاک
امریکی طیاروں کی لیبیامیں داعش کے ٹھکانوں پربمباری،درجنوں دہشت گردہلاک

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیبیاکے علاقے سیرتی میں داعش کے ٹھکانوں پرامریکی بمبارطیاروں کی جانب سے فضائی حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ،متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کادورہ کراچی ، امن برقرار رکھنے کی کوششیں اسی رفتار سے جاری رہیں گی،آرمی چیف

تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ داعش کے ٹھکانوں پرفضائی حملہ صدرباراک اوباما کی اجازت پر کیا گیا ہے۔ان فضائی حملوں میں داعش کے ایک ٹینک اورمتعدد گاڑیوں کوبھی نشانہ بنایا گیا ۔ امریکا نے لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی درخواست پر داعش کے جنگجووں کے خلاف اس نئی فضائی مہم کا آغاز کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی