وزیراعظم محمد نواز شریف کی غیرملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون بنانے کی پیشکش

وزیراعظم محمد نواز شریف کی غیرملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی ...
وزیراعظم محمد نواز شریف کی غیرملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون بنانے کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد نواز شریف نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون بنانے کی پیشکش کردی ہے۔

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گٹریس سے ملاقا ت، پاکستان آنے کی دعوت،مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے کردار اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے:نواز شریف
جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون بنانے کی پیشکش کی ہے،وزیر اعظم نے سرکردہ عالمی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ گول میزاجلاس میں یہ پیشکش کی ہے،غیرملکی کمپنیوں کے سربراہان نے پاکستان میں مثبت اقتصادی پیش رفت پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
محمد نواز شریف نے اس موقع پر کہا ہے کہ اقتصادی زون میں پلانٹ اور مشینری کی درآمد پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا ،خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاروں کیلیے ٹیکس معاف ہوگا،مراعات میں ٹیکس چھوٹ ، ٹیرف میں کمی،دیگر سہولتیں شامل ہیں ،پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے پرکشش مراعات دے رہاہے۔

مزید :

قومی -