ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ نے LLBکے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ نے LLBکے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

چکدرہ(نمایندہ پاکستان )ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ نے LLBکے سالانہ نتائج کا اعلان کیا۔ ملک شفقت اللہ نےLLBفائنل میں1443 نمبر لیکر یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ملک شفقت اللہ کا تعلق ضلع دیر بالا کے گاؤ ں بی بیوڑ چراگلی سے ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیاہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ وہ مستقبل میں جج بننا چاہتا ہے۔ جس کیلئے ابھی سے تیاری کر رہا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر