دورہ نیوزی لینڈ :شعیب ملک 3 میچز سے آؤٹ

دورہ نیوزی لینڈ :شعیب ملک 3 میچز سے آؤٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ولنگٹن (نیٹ نیوز ) زخمی شعیب ملک دورہ نیوزی لینڈ میں 3میچز نہیں کھیل سکیں گے ،ذرائع شعیب ملک آخری ون ڈے اورسیریز کے ابتدائی دو ٹی ٹوئنٹی سے آؤٹ شعب ملک چوتھے ون ڈے میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے پاکستان ، نیوزی لینڈ کا پانچواں ون ڈے آج صبح تین بجے شروع ہوگا ۔