سابق فٹبالر پیلے نے برازیل کے چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے کی پیشگوئی کردی

سابق فٹبالر پیلے نے برازیل کے چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے کی پیشگوئی کردی

  

ریو ڈی جنیرو(آن لائن) سابق فٹبالر پیلے نے برازیل کے چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے کی پیشگوئی کردی۔پیلے نے کہا کہ رواں برس جون، جولائی میں شیڈول میگا ایونٹ میں ہماری ٹیم فیورٹ ہوگی، انہوں نے کہا کہ اگرچہ 2014 میں ہوم گراؤنڈ پر برازیل کو اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا رہا تھا، جہاں پر سیمی فائنل میں جرمن ٹیم نے انھیں 1-7 کے بڑے مارجن سے ہرادیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -