آل خیبر پختونخوا یوتھ کپ انڈر 19 سیمی فائنل کل شروع ہونگے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبر پختونخوا یوتھ کپ انڈر 19 سیمی فائنل کل شروع ہونگے،پہلا میچ کل صبح 9 بجے خیبر ایجنسی اور سوات جبکہ عاجز کرکٹ اکیڈمی باجوڑ اور کینڈی لینڈکے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ عاجز کرکٹ اکیڈمی باجوڑ اور کینڈی لینڈکا میچ کل سہ پہر 2 بجے شروع ہوگا جبکہ فائنل ہفتے کو کھیلا جائیگا۔