آسٹریلیا اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

آسٹریلیا اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

  

برسبین (نیٹ نیوز)عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آج برسبین میں آمنے سامنے ہوں گی، انگلینڈ کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 19 جنوری، تیسرا میچ 21 جنوری، چوتھا میچ 26 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -